وزیر اعظم نواز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات، پارلیمانی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:55:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:55:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:55:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:44:21 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:40:45 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:24:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:24:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:23:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:23:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:23:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:22:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:39:31 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:06:32 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:49 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:50 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:53 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:58:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

وزیر اعظم نواز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات، پارلیمانی امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء ) وزیر اعظم نواز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی ہے جسمیں پارلیمنانی امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس مصدق ملک کے مطابق منگل کے روز سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے یہاں وزیراعظم ہاؤس میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی جسمیں پارلیمانی امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے وزیر اعظم نواز شریف نے اس موقع پر سردار ایاز صادق کو دوسری مرتبہ سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک آباد پیش کی ہے ۔

10/11/2015 - 15:24:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان