تاجکستان سے 1300 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے میں اہم پیش رفت
نیپرا نے این ٹی ڈی سی کی بجلی درآمد اور ٹیرف کی درخواست منظور کر لی
منگل 10 نومبر 2015 15:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء)تاجکستان سے 1300 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور نیپرا نے این ٹی ڈی سی کی بجلی درآمد اور ٹیرف کی درخواست منظور کر لی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ تاجکستان سے پشاور تک 750 کلومیٹر ٹرانسمیشن لائن بچھائی جائے گی اور کاسا منصوبے سے 9.4 سینٹ فی یونٹ بجلی درآمد ہو گی۔ نیپرا کے مطابق کاسا منصوبے پر 953 ملین ڈالر لاگت آئے گی اور اس سے بجلی دسمبر 2017ء سے پاکستان کو ملنا شروع ہو گی۔ پاکستان اس منصوبے کیلئے افغانستان کو 1.25 سینٹ فی یونٹ ٹرانزٹ فیس ادا کرے گا ۔ نیپرا کے مطابق منصوبے کے تحت پاکستان نے 300 میگاواٹ بجلی خریدنا تھی۔
مزید اہم خبریں
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.