مرکزی سیرت کمیٹی نے ”خطباء اہلسنت کنونشن“کااعلان کردیا‘انتظامی کمیٹیاں تشکیل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:14:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:12:41 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:11:19 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:11:19 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:11:19 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:10:41 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:10:41 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:41:59 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:41:59 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:41:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مظفر آباد

مرکزی سیرت کمیٹی نے ”خطباء اہلسنت کنونشن“کااعلان کردیا‘انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)مرکزی سیرت کمیٹی نے آزادکشمیرمیں پہلی بارضلع مظفرآبادکے علماء کرام کا”خطباء اہلسنت کنونشن“کااعلان کردیاہے۔خطباء کنونشن کے سلسلہ میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔کنونشن 16نومبرکو منعقدہوگاجس میں مظفرآبادشہروجملہ یونین کونسلوں سمیت ‘کھاوڑہ‘تحصیل نصیرآبادپٹہکہ‘گڑھی دوپٹہ‘برارکوٹ کی تمام جامع مساجدکے خطیب حضرات شرکت کریں گے۔

یہ فیصلے مرکزی سیرت کمیٹی کے ایک غیرمعمولی اجلاس میں کئے گئے۔اجلاس کی صدارت مرکزی سیرت کمیٹی کے سیکرٹری جنرل عتیق احمدرضانے کی جبکہ اجلاس میں نائب صدرعلامہ محمدپرویزقریشی‘علامہ حافظ ظہوراحمدچشتی‘علامہ آفتاب حسین چشتی‘پروفیسرمیرناظراقبال‘علامہ حافظ منصوراختر‘علامہ حافظ ارشدضیائی‘قاری طارق حسین قریشی ‘حافظ القاری بشارت حسین‘علامہ شجاع الرحمان‘علامہ امتیازعلوی‘علامہ حافظ عبدالوحید‘قاری صہیب احمدساقی‘مرکزی سیرت کمیٹی کے سیکرٹری اطلاعات محمدسفیررضا‘سیدندیم حسین شاہ بخاری،سیدمنظورحسین شاہ ودیگرنے شرکت کی جبکہ انجمن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 15:11:19 :وقت اشاعت