لاہور چڑیا گھر میں نئے جانور لانے کی مہم جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:05:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:04:44 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:04:44 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:03:42 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 15:03:42 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:56:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:56:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:55:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:55:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:52:24 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:52:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور چڑیا گھر میں نئے جانور لانے کی مہم جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) لاہور چڑیا گھر میں نئے جانور لانے کی مہم جاری ہے اور اس سلسلے میں مختلف سکولوں کے دو ہزار سے زائد طلباء و طالبات نے دستخطی مہم پر دستخط کیے۔ مہم ختم ہونے پر دستخط شدہ خط وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے کیا جائے گا۔ دستخط کرنے والے بیشتر طلباء و طالبات نے لاہور چڑیا گھر میں مزید ہاتھی لانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے دستخطی مہم آئندہ چند روز تک جاری رہے گی۔

10/11/2015 - 14:56:31 :وقت اشاعت