رکن قومی اسمبلی ملک ابرار کا نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں اپنے اوپر لگنے والے الزامات پرشدید احتجاج
منگل 10 نومبر 2015 14:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی ملک ابرار نے نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں لگنے والے الزامات کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے اور الزامات کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی سپیکر نے معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو بھیج دیا ہے جو معاملے کا تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گی ۔
ملک ابرار نے کہا کہ نجی ٹی وی کے ایک ٹاک شو میں ایک اینکر پرسن نے الزامات لگائے ہیں جس سے میرا استحقاق مجروح ہوا ہے اور میری کردار کشی کی گئی ہے جس کی مذمت کرتا ہوں ۔ ملک ابرار نے کہا کہ میرا ایک حلقہ احباب ہے اور لاکھوں لوگوں نے مجھے منتخب کیا ہے ان الزامات سے میری ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے ملک ابرار کے حق میں متعدد اراکین نے بھی ہاؤس کی سپیشل کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ۔(جاری ہے)
اور I-16 متاثرین کو ابھی تک چیک موصول نہیں ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر صحافیوں پر مشتمل بھی کمیٹی بنائی جائے جو میرے خلاف الزامات کا جائزہ لے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا تاہم ڈپٹی سپیکر نے ملک ابرار پر لگائے گئے الزامات کا جائزہ لینے کا معاملہ قومی اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کو بھیج دیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.