پی ٹی آئی کی قیادت کو انتخابی نظام کی درستگی کیلئے جدوجہد کیساتھ عوامی مسائل پر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنیکی تجویز
پیپلز پارٹی ناکام ہو چکی ،عوام کو درپیش مسائل پر پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ کے اندر اور سڑکوں پر بھرپور آواز بلندکرنی چاہیے ‘ ذرائع
منگل 10 نومبر 2015 14:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو اپنا طرز سیاست تبدیل کرنے کی تجویز دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی نظام کی درستگی کیلئے جاری جدوجہد کے ساتھ عوامی ایشوز پر بھی بھرپور اپوزیشن کا کردارا دا کیا جائے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے بعض رہنماؤں نے قیادت سے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بطور اپوزیشن جماعت مکمل ناکام ہوچکی ہے اور عوامی حلقوں میں اسے فرینڈلی اپوزیشن قرار دیاجارہا ہے۔
ایسے موقع پر پی ٹی آئی کو انتخابی نظام کی درستگی کے لئے جاری جدوجہد کے ساتھ عوامی مسائل پر بھی نظر رکھنی چاہیے اور اسکے لئے نہ صرف پارلیمنٹ کے اندر بلکہ اہم معاملات پر سڑکوں پر بھی آکر ان مسائل کو اجاگر کرکے حکومت پرانہیں حل کرنے کے لئے اپنا دباؤ بڑھانا چاہیے ۔ذرائع کے مطابق مذکورہ تجویز کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت کی طرف سے اہم مسائل پرنظر رکھنے کیلئے رہنماؤں کوذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.