Live Updates

لاہور : علیم خان پی ٹی آئی پالیسی کا شکار ہیں، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 14:13

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے ووٹوں کی منتقلی سے متعلق بیان پر ردٍ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علیم خان پی ٹی آئی پالیسی کا شکار ہیں.

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ووٹ کی منتقلی کا کیسے کہہ سکتا ہے. رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ایاز صادق نے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں سستی ترین انتخابی مہم چلائی . واضح رہے کہ علیم خان نے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے ثبوت آج سیکرٹری الیکشن کمیشن کو جمع کروادئے ہیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات