دبئی پولیس افسر نے ذاتی رنجش پر ساتھی افسر کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 14:07
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : دبئی پولیس افسر نے اپنے ساتھی کو ذاتی رنجش پر گولی مار کر موت کے گھاٹ اُتار دیا. جس کےبعد دبئی پولیس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں بتایا کہ یہ ذاتی رنجش کا کیس ہے، اس قتل سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرتی بھی نظر آئیں کہ یہ قتل نظریاتی یا سیاسی بنیاد پر کیا گیا ہے.
(جاری ہے)
دبئی پولیس نے اس قتل سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تمام خبروں کی تردید بھی کی.
دبئی پولیس نے کہا کہ یہ ایک انفرادی اقدام تھا اس کے علاوہ اور کوئی وجہ نہیں ہے. دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جسے مزید کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوٹر کے حوالے کر دیا گیا ہے. دبئی پولیس نے مزید بتایا کہ قاتل اور مقتول دونوں کا تعلق یمن سے تھا.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.