ہوسکتا ہے رواں سال کے آخر یا اگلے سا ل دلہن بن جاؤں ‘ مائرہ خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 17:16:46 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:37:33 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:29:11 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 16:29:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:47:07 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:06:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:06:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:36:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:26:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:26:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:26:22
پچھلی خبریں -

لاہور

ہوسکتا ہے رواں سال کے آخر یا اگلے سا ل دلہن بن جاؤں ‘ مائرہ خان

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء ) نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہاہے کہ محبت میں اظہار کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے جس سے انسان کومحبت ہو اس کو بتادینا چاہیے تاکہ بعد میں آپ کوپچھتاوے کاکوئی احساس نہ ہو۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے بھی کسی سے محبت ہے اورمیں نے اپنی محبت کا اظہار کردیا تھا جس کے جواب میں مجھ سے بھی محبت کا اظہار کیا گیا ۔انہوں نے کہاکہ ہوسکتا ہے کہ میں رواں سال کے آخر میں یا اگلے سا ل دلہن بن جاؤں تاہم انہوں نے اپنے ہونے والے شوہر کا نام بتانے سے گریزکیا ہے ۔

10/11/2015 - 14:06:53 :وقت اشاعت