بیلجیم فیس بک استعمال نہ کرنے والے افراد کی جاسوسی بند کی جائے ‘ عدالتی حکومت
منگل 10 نومبر 2015 13:57
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) بیلجیم کی عدالت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کو ایسے افراد کی کھوج روکنے کے لیے 48 گھنٹوں کو وقت دیا ہے، جو فیس بک کے صارف نہیں ہیں جبکہ فیس بک نے کہا ہے کہ عدالت کا یہ حکم ’کوکی‘ کے بارے میں ہیں ‘جیسے پانچ سال تک استعمال کیا گیا‘ وہ فیصلے کے خلاف اپیل دائرکرے گی۔
اگر کوئی بھی انٹرنیٹ استعمال کرنے والا صارف فیس بک کا پیج کھولتے تو کوکی انسٹال ہو جاتا ہے۔عدالت کے مطابق فیس بک کو کسی بھی شخص کی معلومات لینے سے قبل اْس کی اجازت لینی چاہیے۔عدالت کے فیصلے کے مطابق ذاتی معلومات سے متعلق بیلجیئم کے قانون کے تحت فیس بک کیلئے ضروری ہے کہ وہ انٹرنیٹ صارفین کی اجازت سے اْن کی ذاتی معلومات حاصل کرے ‘اگر فیس بک عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کرے گا تو اسے یومیہ 25 ہزار یورو تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.