سر گودھا: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:18:15 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:13:27 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:09:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:52:54 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:40:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:37:21 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:31:47 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:31:47 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:28:08 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:26:15 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:24:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

سر گودھا: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء): پاکستان کے مشرقی صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے. ڈی سی او سرگودھا ثاقب منان نے انتظامیہ کی جانب سے تعطیل کے اعلان کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تعطیل کا مقصد بلدیاتی انتخابات کے دوران شہریوں کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے میں آسانیاں پیدا کرنا ہے.

10/11/2015 - 13:37:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان