زمین بوس ہونے والی فیکٹری کے ملبے میں کروڑوں روپے مالیت کی مشینری اور دیگر سامان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 14:09:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:52:54 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:40:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:37:21 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:31:47 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:31:47 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:28:08 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:26:15 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:24:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:22:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:22:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

زمین بوس ہونے والی فیکٹری کے ملبے میں کروڑوں روپے مالیت کی مشینری اور دیگر سامان تاحال دفن ہے

ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے فیکٹری مالک کے اہل خانہ میں سے کوئی بھی سات روز گزرنے کے باوجود جائے حادثہ پر نہ پہنچا , روپوش رہ کر ممکنہ کسی بھی کارروائی سے بچنے کیلئے قانونی ماہرین سے مشاورت کی جارہی ہے ،تحقیقاتی کمیٹی نے بھی فیکٹری مالک کے ورثاء سے رابطہ نہیں کیا‘ذرائع

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی چار منزلہ فیکٹری کے ملبے میں کروڑوں روپے مالیت کی مشینری اور دیگر سامان تاحال دفن ہے ،ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے فیکٹری مالک رانا اشرف کے اہل خانہ میں سے کوئی بھی سات روز گزرنے کے باوجود جائے حادثہ پر نہ پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی چار منزلہ فیکٹری کے ملبے کے نیچے جہاں درجنوں افراد ہی اپنی جان کی بازی ہار گئے وہیں کروڑوں روپے مالیت کی مشینری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 13:31:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان