رینجرز نے کارروائی کر کے چار ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا، چار ملزمان گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:31:47 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:28:08 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:26:15 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:24:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:22:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:22:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:22:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:21:36 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:21:36 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:21:36 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:19:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

رینجرز نے کارروائی کر کے چار ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا، چار ملزمان گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)رینجرز نے کراچی کے علاقے کاٹھور کے قریب کارروائی کرتے ہوئے چار ہزار لیٹر ڈیزل اور چار سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق کاٹھور غیر قانونی آئل ریفائنری میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار گیا جہاں سمگل شدہ ایرانی ڈیزل کو پروسیس کیا جاتا تھا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 13:22:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان