مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کی جاسکتی ہے‘راجہ فیصل ممتاز راٹھور
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:40:31 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:15:35 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:15:35 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:15:35 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:12:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:12:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:45:57 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:36:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:27:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:27:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:27:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کی جاسکتی ہے‘راجہ فیصل ممتاز راٹھور

نیو یا رک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے وزیر برقیات راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کی جاسکتی ہے جنوبی ایشیاء کا پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی ممکن ہے بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میںآ ئے روز انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہیں ماؤں بہنوں کی عصمتوں کو تار تار کیا جارہا ہے۔

اقوام عالم اگر مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا نہیں کریگی تو کشمیر میں لگنے والی آگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنٹرول لائن پر فائرنگ اور کشمیریوں کی نسل کشی کے ذریعے بھارت کبھی تحریک آزادی کو ختم نہیں کر سکتا، ہم بھارتی مظالم کو دنیا بھر میں بے نقاب کرنے اور تحریک آزادی کی حمایت کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گے ۔

کشمیریوں نے حق خودارادیت کے لیے پر امن جدوجہد جاری رکھی ہوئی ہے۔ بھارت کی آٹھ لاکھ پیرا ملٹری فورسز کشمیریوں کو زیادہ عرصے تک آزادی کی منزل سے دور نہیں رکھ سکتیں انہوں نے کہا کہ خطہ کی تعمیر و ترقی کیلئے مختصر عرصہ میں انقلابی اقدامات اٹھائے خطہ خوشحالی کی جانب چل نکلا ہے عوام کی فلاح کیلئے شروع کئے گئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 13:12:23 :وقت اشاعت