دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 10 نومبر 2015 13:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد33800کیوسک اور اخراج :35000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 16400کیوسک اور اخراج 16400کیوسک، جہلم(منگلاکے مقام پر)آمد24700کیوسک اور اخراج33000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 13200کیوسک اور اخراج6500کیوسک۔

بیراج جناح: آمد40200کیوسک اور اخراج 33200کیوسک،چشمہ: آمد36500کیوسک اوراخراج 48000 کیوسک، تونسہ: آمد45600 کیوسک اور اخراج 39100کیوسک، پنجند: آمد17000کیوسک اور اخراج12500کیوسک، گدو: آمد 45800کیوسک اوراخراج 38500کیوسک، سکھر: آمد 37300کیوسک اور اخراج 7000کیوسک، کوٹری: آمد9800کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1508.93فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.230ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1209.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.982ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.50 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.128ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :