ہارون آباد‘نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر ایک آدمی سے ایک لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر رفو چکر ہو گئے

منگل 10 نومبر 2015 13:10

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء)نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر ایک آدمی سے ایک لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر رفو چکر ہو گئے تفصیل کے مطا بق قر یبی گاؤں چک نمبردس ون آر کے قر یب سے چار نا معلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر عمر حیات نامی آدمی سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے۔