مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کی اپیل آج شہید گوہر نذیر ڈار کی یاد میں تعزیتی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:15:35 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:15:35 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:15:35 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:12:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 13:12:23 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:45:57 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:36:01 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:27:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:27:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:27:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:43:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کی اپیل آج شہید گوہر نذیر ڈار کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد ، کشمیری عوام کبھی بھی اپنی تحریک آزادی کی راہ سے پیچھے نہیں ہٹھیں گے ، سید علی گیلانی

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) کل جماعتی حریت کانفرنس ” گ“ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے آج بدھ کو شہید گوہر نذیر ڈار کی یاد میں زینہ کوٹ ، ایچ ایم ٹی میں ایک تعزیتی جلسہ بلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام لوگوں سے اس میں شرکت کی اپیل کی ہے چیئرمین سید علی گیلانی نے نوہنہ اور زینہ کوٹ ایچ ایم ٹی میں شہید گوہر نذیر کی ظالمانہ طریقے سے ہلاکت کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے لوگوں پر بلاجواز لاٹھی چارج ، آنسو گیس شیلنگ اور گھروں ، گاڑیوں اور مساجد کی توڑ پھوڑ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے پولیس اور فورسز کی بوکھلاہٹ اور بدترین ریاستی دہشت گردی قرار دیا ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ زینہ کوٹ میں پولیس اور سی آر پی ایف نے تعزیت میں شامل لوگوں پر تشدد کیا اور گھروں میں توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ بھاری تعداد میں آنسو گیس شیلنگ کا استعمال کیا جس سے پورا علاقہ دھویں سے بھر گیا اور جس کے نتیجے میں شہید گوہر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 12:45:57 :وقت اشاعت