کراچی : صدر کے علاقہ میں فائرنگ ، 3 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 12:45

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : کراچی میں صدر کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی . فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے. ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پارکنگ پلازہ کے قریب پیش آیا، فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :