سینٹ اجلاس میں وفاقی وزراء کی عدم حاضری، چیئرمین سینٹ نے پندرہ منٹ کے لئے اجلاس معطل کردیا
منگل 10 نومبر 2015 12:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) سینٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزراء کی عدم حاضری پر چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے شدید غصے اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پندرہ منٹ کے لئے اجلاس معطل کردیا اور شدید غصے کی حالت میں اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے واضح رہے کہ وقفہ سوالات میں بارہ سوالات کے جواب دینے کیلئے وفاقی وزراء موجود نہیں تھے جن میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب ، وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف اور وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق شامل ہیں
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.