سری لنکن وزیر قانون تلک مارپنا اپنے عہدہ سے مستعفی ہو گئے
منگل 10 نومبر 2015 12:01
کولمبو ۔10 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 نومبر۔2015ء) سری لنکا کے وزیر قانون تلک مارپنا نے تیرتے ہوئے اسلحے کے ذخیرے کے سکینڈل پر اپنے عہدہ سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اْنہوں نے مستعفی ہونے کے بیان میں کہا کہ وہ حکومت کے لیے پریشانی کا باعث نہیں بننا چاہتے۔
(جاری ہے)
انہوں نے پارلیمنٹ میں ایسے بحری جہاز کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بحری جہاز سمندر میں قزاقی کے خلاف مصروف ہے اور اِس پر رکھا گیا تمام اسلحہ قانون اور جائز طریقے سے حاصل کیا گیا ہے۔
تلک مارپنا پر الزام ہے کہ وہ ایک ایسی پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی سے وابستہ ہیں جو سمندرمیں اسلحہ سے لیس ایک بحری جہاز کی مالک ہے۔ سری لنکن پولیس نے اِس بحری جہاز اور سکیورٹی کمپنی کے خلاف تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.