شام کے مفتی اعلی کاشام میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی آپریشن کرنے پر روس کا شکریہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:06:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:01:16 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:01:16 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:01:16 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:00:32 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:00:32 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:00:32 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:59:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:59:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:50:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:50:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شام کے مفتی اعلی کاشام میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی آپریشن کرنے پر روس کا شکریہ

ماسکو ۔10 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) شام کے مفتی اعلی احمد بدر الدین نے شام میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی آپریشن کرنے پر روس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شام کے مفتی اعلی نے کہا کہہم ولادی میر پیوٹن کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے روسی جنگی طیارے شام بھیج دئے۔ روسی فوجی ولادی میر پیوٹن اور بشار الاسد کے لئے نہیں ہم سب کے لئے لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روسی فوجی شام میں اپنے ملک کے مفادات اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے شامی شہریوں کی حفاظت کر رہے ہیں۔ مفتی احمد بدر الدین نے روسی مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ شامی مسئلہ سے متعلق روس مخالف پروپیگنڈے پر یقین نہ کریں۔

10/11/2015 - 12:00:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان