اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی کانفرنس کے وزارتی سطح کے اجلاس شروع
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:01:16 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:01:16 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:01:16 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:00:32 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:00:32 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:00:32 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:59:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:59:40 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:50:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:50:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:44:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی کانفرنس کے وزارتی سطح کے اجلاس شروع

پیرس ۔10 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس سے قبل وزارء کی سطح پر ابتدائی اجلاس شروع کر دیئے گئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 30 نومبر کو متوقع اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس سے قبل وزارء کی سطح پر ابتدائی اجلاس کئے جارہے ہیں۔فرانس کی وزارت خارجہ کی جانب سے کئے جانے والے اجلاس میں 60 وزراء سمیت 76 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کررہے ہیں۔

کانفرنس کا افتتاحی خطاب فرانس کے وزیر خارجہ لارنٹ فابئیس اور اس سے قبل کے اجلاس کی میزبانی کرنے والے پیرو کے وزیر ماحولیات مینوئیل پلگار ویدال نے کی۔فابئیس نے کانفرنس کے کسی حتمی فیصلے تک پہنچنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وزرا کے اجلاس کے اس نتیجے تک پہنچنے میں مدد کرے گا۔انہوں نے کانفرنس میں گلوبل وارمننگ کو دوسرے درجے کی حد تک محدود رکھنے کے ہدف پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے 4 مختلف گروپ کاروائیاں کریں گے۔ پیرو کے وزیر ماحولیات ویدال نے کہا کہ بل سمجھوتے کے متن پر تمام فریقین کا اتفاق رائے ہو گیا ہے۔

10/11/2015 - 12:00:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان