پاکستان کے نقطہ نظر سے انگلینڈ سیریز بہت اہم ہے ، وقار یونس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:56:52 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:56:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:56:08 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:54:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:54:51 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:54:49 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:53:11 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:53:08 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:53:06 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:51:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:44:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکستان کے نقطہ نظر سے انگلینڈ سیریز بہت اہم ہے ، وقار یونس

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نقطہ نظر سے یہ سیریز بہت اہم ہے۔'ہم اس سیریز کی اہمیت سے واقف ہیں اور چیمپئنز ٹرافی، عالمی کپ 2019 اور رینکنگ کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہمیں سیریز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا' آج بدھ کو شروع ہونے والی چار میچوں پر مشتمل سیریز کے دوران پاکستان اور انگلینڈ دونوں ہی مستقبل کے لیے اپنی ایک روزہ ٹیم تشکیل دینے کی کوشش کریں گے۔

وقار یونس کی کوچنگ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 11:54:49 :وقت اشاعت