پی سی بی قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف کی کارکردگی سے خوش ، معاہدے اور معاوضے بڑھانے کاامکان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:56:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:56:08 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:54:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:54:51 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:54:49 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:53:11 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:53:08 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:53:06 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:51:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:44:26 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:02:08
پچھلی خبریں -

کراچی

پی سی بی قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف کی کارکردگی سے خوش ، معاہدے اور معاوضے بڑھانے کاامکان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) پاکستا ن کرکٹ بورڈ، پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور ان کے ساتھ کام کرنے والے سپورٹ سٹاف کے عہدے کی معیاد میں توسیع دینے کا ارادہ رکھتا ہے تاہم ملکی اور غیر ملکی کوچز سے رضامندی لینے کے بعد ان کے ساتھ نئے معاہدے کئے جائیں گے اور ان کے معاوضوں میں بھی اضافہ کیا جاسکتاہے۔ پی سی بی چیئرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیم نے گذشتہ ڈیڑھ سال میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے ، کوچز معاہدوں کی توسیع کے مستحق ہیں تاہم وقت آنے پر ان کے معاہدوں اور دستیابی کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپریل 2014ء میں وقار یونس کو ڈیو واٹمور کی جگہ دو سال کے لئے پاکستان ٹیم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 11:53:11 :وقت اشاعت