تا ندلیانوالہ،معمو لی تلخ کلا می پر دو گر وپو ں میں تصاد م 10افراد شد ید زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:23:05 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:23:05 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:20:33 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:20:33 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:20:33 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:51:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:41:51 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:37:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:37:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:37:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:34:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

تا ندلیانوالہ،معمو لی تلخ کلا می پر دو گر وپو ں میں تصاد م 10افراد شد ید زخمی

تا ندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) معمو لی تلخ کلا می پر دو گر وپو ں میں تصاد م 10افراد شد ید زخمی ایک شخض جاں بحق ۔مضر وب افراد کوحوالا ت میں بند کر دیا جہا ں پر بر وقت طبی امداد نہ ملنے پر فر زند علی حوالا ت میں جاں بحق ہو ا لواحقین کاالزام۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سٹی کے علاقہ محلہ رضا آ با د کے رہا ئشی محمد اسلم گجر کی فصل مکئی میں فر زند علی نے اپنا گھوڑ ا چھوڑ دیا جو فصل مکئی کو اجا ڑہ رہا تھا جس پر محمد اسلم گجر نے فر زند علی کو منع کیا جس پر دونوں کے در میان تلخ کلا می ہو گئی دونوں نے اپنے اپنے سا تھیوں کو بلا یا گجر گر وپ اور اوڈھ گر وپ میں خو نی تصادم ہو گیا جس پر گجر گروپ کے محمد اسلم ، عبد القادر ، حسین ، مظہر ، محمد امین،عبد الغفار جبکہ اوڑا گر وپ کے شا ہد ، امجد ،انور ، عمران اور فر زند علی شد ید زخمی ہو گئے وقوعہ کے اطلا ع ملنے کے باوجود پو لیس تھا نہ سٹی موقع پرنہ پہنچی زخمی افراد کو تحصیل ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل تا ندلیانوالہ منتقل کیا گیا ۔

جاں بحق شخص کے لواحقین نے پو لیس پر الزامات لگا تے ہو ئے کہاکہ جب ہم دادرسی کے لیے تھانے گے تو الٹا ایس ایچ او تھا نہ سٹی نے ہمار ے مضر وب افراد کوحوالا ت میں بند کر دیا جہا ں پر بر وقت طبی امداد نہ ملنے پر فر زند علیحوالا ت میں جان بحق ہو گیا

10/11/2015 - 11:51:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان