بیلاروس کے وزیراعظم کے پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال،گارڈ آف آنرپیش کیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:09:49 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:09:49 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:09:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:09:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:00:13 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:51:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:50:48 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:50:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:44:00 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:44:00 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:43:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

بیلاروس کے وزیراعظم کے پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال،گارڈ آف آنرپیش کیا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف کے پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ، مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اوردونوں ممالک کا ترانہ بجایا گیا۔تفصیلات کے مطابق بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر منگل کو اسلام آباد پہنچے تو وزیراعظم نوازشریف،مشیر خارجہ سر تاج ، وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ سمیت اعلیٰ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے ۔بیلاروس کے وزیراعظم اپنے تین روزہ دورے کے دوران صدر ممنون حسین اور وزیراعظم میاں نوازشریف سمیت وفاقی وزراء اوراعلیٰ حکام سے ملاقات کرینگے۔صدر ممنون عشایہ دینگے۔

10/11/2015 - 11:51:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان