اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:09:49 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:09:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:09:04 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 12:00:13 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:51:53 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:50:48 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:50:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:44:00 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:44:00 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:43:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:41:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:23 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:29 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:31 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:56 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:57 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:10:00 اسلام آباد کی مزید خبریں

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : نجی ٹی وی چینل میں بات کرتے ہئے پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ میں اس پروگرام کے توسط سے عمران خان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ چاہے ابھی مجھے ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن نہ بنائیں، لیکن میں جو گذشتہ چار ماہ سے ن لیگ کے خلاف پنڈی میں جنگ لڑ رہا ہوں اسے جیتنے دیں . فیاض الحسن کا کہنا تھا کہ میں پارٹی لیڈر شپ سے گزارش کرتا ہوں کہ میرا کتنا بھی بڑا گناہ ہو اسے ایک طرف رکھ کر ایک ماہ کے لیئے این اے 56 کی ذمہ داری مجھے سونپی جائے، فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ہار جیت میری ذمہ داری ہو گی جسے میں قبول کروں گا لیکن میں ہاتھ جوڑ کر پی ٹی آئی قیادت سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے موقع دیا جائے ورنہ میری خون پسینہ ایک کر کے کی گئی 4 ماہ کی محنت رائیگاں چلی جائے گی.

10/11/2015 - 11:50:48 :وقت اشاعت