ملتان :فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جا ں بحق، خاتون زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:50:48 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:50:10 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:44:00 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:44:00 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:43:09 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:41:51 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:41:51 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:33:18 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:31:38 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:21:12 وقت اشاعت: 10/11/2015 - 11:08:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2017 - 12:35:00 وقت اشاعت: 27/02/2017 - 19:13:27 وقت اشاعت: 27/02/2017 - 19:13:29 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 17:22:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:33 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:34 ملتان کی مزید خبریں

ملتان :فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جا ں بحق، خاتون زخمی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)ملتان میں ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جا ں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کیمطابق فائرنگ کا واقعہ پیر کالونی نمبر تین میں پیش آیا جہاں مسلح ملزما ن نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کاکہناہیکہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا ، مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

10/11/2015 - 11:41:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان