تیز رفتار ٹریلر نے مو ٹر سائیکل کو ٹکر ماردی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 10 نومبر 2015 11:34

اٹک ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء ) تیز رفتار ٹریلر نے مو ٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس سے عدلیہ کے دو ملازم شدید زخمی ہو گئے تفصیلا ت کے مطابق نا صر نواز ولد محمد نوازسکنہ جتیال عدیل رحمن ولد پر ویز سکنہ عتمان خیل جو حسن ابدال کو رٹ میں ملا زمت کر تے ہیں چھٹی کر کے واپس اپنے مو ٹر سا ئیکل نمبر AKK-8780پر سوا ر ہو کر آ رہے تھے جب وہ فقیر آ باد کے قریب پہنچے تو ایک تیز رفتار ٹریلر ڈرائیور نے یو ٹرن کر تے ہو ئے ان مو ٹر سائیکل کو ٹکر مارد ی جس سے وہ دونوں زخمی ہو گئے پولیس نے ڈرائیور کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا ۔