سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے
منگل 10 نومبر 2015 11:26
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) دبنگ ہیرو اور ڈان پکے دوست بن گئے،سلمان خان اور شاہ رخ خان سوشل میڈیا پرایک دوسرے کی فلموں کی تشہیر کرنے میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
دل والے کی شوٹنگ میں مصروف شاہ رخ نے اپنی ٹیم کے ساتھ سلمان کی نئی فلم پریم رتن دھن پایو کے گانے پر پرفارم کیا، جواباَ دبنگ ہیرو بھی میدان میں آئے اور شارخ کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے گانے پر رقص کے جوہر دکھائے۔سلمان خان کی فلم پریم رتن دھن پایو اور شارخ خان کی فلم دل والے اس سال نئے ریکارڈ بنانے کو تیار ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.