سلمان خان کی فلم ”پریم رتن دھن پایو“پرسوں ریلیز ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

سلمان خان کی فلم ”پریم رتن دھن پایو“پرسوں ریلیز ہوگی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ”پریم رتن دھن پایو“(کل) 12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی - فلم میں سلمان خان اور سونم کپور مرکزی کردار ادا کریں گے۔سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ”پریم رتن دھن پایو“ میں کام کرنے کا معاوضہ نہیں لیا تاہم دبنگ خان فلم کے منافع میں سے 50 فیصد وصول کریں گے۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا شمار بھارتی فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے اور کئی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر کھاچکے ہیں یہی وجہ ہے کہ فلم میں ان کا نام ہی کامیابی کا ضامن سمجھا جاتا ہے جب کہ فلم نگری میں دبنگ خان اپنی دوستی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/11/2015 - 11:26:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان