ایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس کی موجودہ 0.3فیصدشرح کی 15نومبر تک توسیع کردی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:10:47 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:32:44 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:07:59 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:09:44 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:14:28 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:02:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:09:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:51:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:45:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:01:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:54:35
- مزید خبریں

اسلام آباد

ایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس کی موجودہ 0.3فیصدشرح کی 15نومبر تک توسیع کردی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)فیڈرل بورڈآف ریونیونے ودہولڈنگ ٹیکس کی موجودہ 0.3فیصدشرح کی 15نومبر2015تک توسیع کردی ،ایف بی آرسے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آرنے حکومت اورتاجروں کے مابین طے پانے کے بعدودہولڈنگ ٹیکس کی شرح0.3فیصدرکھنے پراتفاق کیاتھا،ودہولڈنگ ٹیکس کی مدت 7نومبرکوختم ہوگئی تھی اوراب حکومت نے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 15نومبرتک 0.3فیصدرکھنے پرنوٹیفکیشن جاری کردیاہے

09/11/2015 - 23:10:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان