بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف کی 3روزہ سرکاری دورے پراسلام آبادآمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:13:44 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:12:46 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:11:37 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:11:37 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:11:37 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:10:47 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:10:47 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:06:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:06:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:06:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:06:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:39:31 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:06:32 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:49 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:50 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:53 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:58:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف کی 3روزہ سرکاری دورے پراسلام آبادآمد

صدر،وزیراعظم اوردیگرحکام سے ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف3روزہ سرکاری دورے پراسلام آبادپہنچ گئے ،صدر،وزیراعظم اوردیگرحکام سے ملاقاتیں کریں گے ،بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف پیرکی شب اسلام آبادائیرپورٹ پہنچے ،مشیرخارجہ سرتاج عزیزاوراعلیٰ حکام نے ان کااستقبال کیا۔بیلاروس کے وزیراعظم اپنے دورے کے دوران صدرممنون حسین ،وزیراعظم نوازشریف اوردیگراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔

جن میں پاکستان اوربیلاروس کے تعلقات ،باہمی دلچسپی اوردوطرفہ امورپرتبادلہ خیال کیاجائیگا۔بیلاروس کے وزیراعظم کاچھ ماہ میں یہ تیسرااعلیٰ سطحی رابطہ ہے ،اس دورے کے موقع پرپاکستان اوربیلاروس کے درمیان کئی سمجھوتوں اورمفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے ،بیلاروس کے وزیراعظم پاکستان بیلاروس تجارتی اورسرمایہ کاری فورم کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے ۔ان کادورہ پاکستان بیلاروس مختلف شعبوں میں تعاون میں معاون ثابت ہوگا،صدرمملکت ،مہمان وزیراعظم کے اعزازمیں عشائیہ اوروزیراعظم ظہرانہ دیں گے

09/11/2015 - 23:10:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان