شعیب اختر نے آل سٹارز کے پہلے میچ میں دھوم مچانے کے بعد دوسرے میچ سے قبل اہم پیغام جاری کردیا
محمد علی پیر 9 نومبر 2015 23:10
(جاری ہے)
ویڈیو پیغام میں شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے شہر ہوسٹن آرہے ہیں جہاں لوگوں کو سابق آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن اور جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز بیٹسمین جیکس کیلس کے خلاف ان کی خطرناک تیز گیند بازی دیکھنے کو ملے گی۔
شعیب نے ایک بار پھر میتھیو ہیڈن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میتھیو خود کو بڑا بیٹسمین سمجھتے ہیں تاہم وہ ان کی گیند بازی کے سامنے کمزور ہیں۔ یاد رہے کہ کرکٹ آل اسٹارز سیریز کے سلسلے میں نیو یارک میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل بھی شعیب اختر اور میتھیو ہیڈن کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، جس میں شعیب اختر میتھیو ہیڈن کو ان کی باؤلنگ پر چھکا مارنے کا چیلنج دیتے نظر آئےتھے۔ویڈیو میں انگلینڈ کے سابق اسپنر گریم سوان بھی شعیب اختر کے ہمراہ نظر آئے، جنہوں نے’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے بھی لگائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،گریگور دیمتروف اور الیگزینڈرزویروف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایلینا ریباکینااور ڈینیئل کولنز فائنل میں پہنچ گئیں
-
کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی، شان مسعود
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
ارجنٹائن کے اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے اپنی عمر کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا
-
لندن،انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،لیگ میں کل مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی پی ایل 2024ء: وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کو ’بزرگ‘ کہہ دیا
-
افغان سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر
-
کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری شوٹ کرنے والے کھلاڑیوں پر تنقید
-
کپتان کی ممکنہ تبدیلی، پی سی بی نے شاہین آفریدی کو اندھیرے میں رکھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.