افغان طالبان نے 7 شہریوں کے سر قلم کرنے والے جنگجوؤں کو پھانسی دیدی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:07:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:07:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:07:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:34:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:34:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:52:10 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:52:10 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:52:10 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:50:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:50:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:50:23
- مزید خبریں

افغان طالبان نے 7 شہریوں کے سر قلم کرنے والے جنگجوؤں کو پھانسی دیدی

افغان صدر کی طرف سے شہریوں کے سر قلم کرنے کی مذمت

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء )افغان طالبان نے جنوبی صوبہ زابل میں 7 شہریوں کے سر قلم کرنے والے جنگجوؤں کو پھانسی دیدی،صدر اشرف غنی نے شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ظالمانہ فعل کو افغانستان کے عوام دشمنوں کی مایوسی اور شکست کی علامت سمجھتے ہیں۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق صوبہ زابل کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کو ملا محمد اختر منصور سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں کی طرف سے پھانسی دی گئی ہے ۔

ضلعی انتظامیہ کے سربراہ محمد حسرت یار کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کاداعش سے تعلق رکھتے تھے لیکشن حال ہی میں وہ طالبان کی صفوں میں شامل ہوگئے ۔انھوں نے تبایا کہ گروپ کی سربرای طالبان کمانڈر اکرم کررہا تھا جنھیں شہریوں کے سرقلم کرنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے پھانسی پر لٹکا دیا گیا ۔دوسری جانب افغان صدر اشرف غنی نے داعش کے ہاتھوں سات شہریوں کے سر قلم کرنے کی مذمت کی ہے۔

زابل صوبے کی مقامی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 23:07:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان