Live Updates

ریحام خان سے علیحدگی کے بعد عمران خان کو کئی خواتین کی جانب سے شادی کی پیش کش

muhammad ali محمد علی پیر 9 نومبر 2015 23:06

ریحام خان سے علیحدگی کے بعد عمران خان کو کئی خواتین کی جانب سے شادی ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) ریحام خان سے علیحدگی کے بعد عمران خان کو کئی خواتین کی جانب سے شادی کی پیش کش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان سے علیحدگی کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کئی خواتین کی جانب سے شادی کی پیش کش کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ریحام خان سے علیحدگی کے بعد سب سے پہلے اداکارہ میرا کی جانب سے عمران خان کو شادی کی پیش کش کی گئی تھی اور اب ایک اور اداکارہ قندیل بلوچ نے بھی عمران خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات