شیخ آفتاب کا انتخابی مہم میں حصہ لینا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:06:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:06:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:06:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:06:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:05:22 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:02:56 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:02:56 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:02:56 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:01:21 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:01:21 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 23:01:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اٹک

اٹک شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

شیخ آفتاب کا انتخابی مہم میں حصہ لینا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، حاجی شیراز خان

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)امیدوار چیئرمین بلدیہ حضرو حاجی شیراز خان نے کہا کہ میں وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد کے خلاف الیکشن لڑ رہا ہوں، وفاقی وزیر اپنی ذمہ داریوں سے پہلو تہی کرتے ہوئے اپنے امیدوار کی ہمدردی میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہے ہیں میرے وارڈ میں شیخ آفتاب کے روزانہ دورے ہو رہے ہیں اور جو کام انہیں 8سالوں میں یاد نہیں تھے ووٹوں کیلئے اب کررہے ہیں اور انتخابات کے بعد ایک بار پھر محلہ شہباز گڑھ اور پورے حضرو شہر کو بھول جائیں گے، ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے وارڈ حضرو میں کسی بہانے لوگوں کے کام تو ہو رہے ہیں، گلیاں نالیاں بن رہی ہیں اور ٹرانسفارمر لگ رہے ہیں مگر حضرو ، شہباز گڑھ کے غیور عوام سب سمجھتے ہیں کہ اب یہ کام کیوں کئے جا رہے ہیں، اگر الیکشن نہ لڑتا تو یہ کام بھی نہ ہونے تھے تاہم مجھے یقین ہے کہ سب کچھ سمجھنے والے عوام کام شیخ آفتاب سے کروا کے ووٹ میرے انتخابی نشان ’’ گول میز‘‘ کو دینگے۔

وہ پیر کو خان گروپ کے متحرک امیدوار جنرل کونسلر حافظ محمد طارق کی حمایت میں منعقدہ محلہ عید گاہ میں ملک ابرار کے ڈیرہ پر ایک بڑی کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے تھے۔ صدر خان گروپ محمد خالد خان، امیدوار جنرل کونسلر طارق جاوید، حاجی فاروق، مبین خان، حاجی عبارث، شیر محمد، سلطان روم ، میر محمد، سکندر لالہ، سعید، آصف، سجاد، حافظ گوہر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 23:02:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان