ایف سی کی ماشکیل میں کارروائی، 46افغان باشندے گرفتار

پیر 9 نومبر 2015 22:59

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء ) ایف سی کی ماشکیل میں کارروائی 46افغان باشندے گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو ایف سی نے ماشکیل کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بغیر دستاویزات سفر کرنے والے 46افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا جنہیں مزید کارروائی کے لئے لیویز حکام کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :