شاہد سلیم قریشی ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور وقاص روشن اسسٹنٹ کمشنر قلعہ سیف اﷲ تعینات

پیر 9 نومبر 2015 22:59

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء ) شاہد سلیم قریشی کو ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور وقاص روشن کو اسسٹنٹ کمشنر قلعہ سیف اﷲ تعینات کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہد سلیم قریشی بی سی ایس بی 19کو ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور وقاص روشن پی اے ایس بی 17کو اسسٹنٹ کمشنر قلعہ سیف اﷲ تعینات کردیا ہے