تھا نہ آبپارہ پولیس کا چھا پہ، قما ر با زی میں ملو ث چار جو ار یوں کو ر نگے ہا تھو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:43:04 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:43:04 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:43:04 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:41:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:36:44 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:36:44 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:36:44 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:33:34 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:33:34 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:33:34 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:32:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تھا نہ آبپارہ پولیس کا چھا پہ، قما ر با زی میں ملو ث چار جو ار یوں کو ر نگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا

داؤ پر لگی رقم17ہزار 5سو روپے اور آ لا ت قما ر با زی بر آمد

اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)تھا نہ آبپارہ پولیس نے چھا پہ ما ر کر قما ر با زی میں ملو ث چار جو ار یوں کو ر نگے ہا تھو ں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہو ئی رقم17ہزار 5سو روپے اور آ لا ت قما ر با زی بر آمد کر لیے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تما م ایس ایچ او ز ایسے جر ائم میں ملو ث اشخا ص کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ آ بپارہ پولیس کو مخبر خا ص نے اطلا ع دی کہ سیو نتھ ایو نیو لو ہے والے پُل کے قریب بالمقابل گلی نمبر 42سیکٹرG-6/1-1 اسلام آ باد گر ین بیلٹ میں اس وقت لو گ قما ر با زی میں مصروف ہیں ۔ اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے توکا میا بی یقینی ہے ۔اس اطلا ع پرایس پی سٹی احمد اقبا ل نے ایس ایچ او تھا نہ آ بپا رہ ، اے ایس آئی عمر ان حیدر و دیگر پر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی پولیس ٹیم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 22:36:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان