کرا چی ،حکو مت سندھ نے د ہشتگر دی کے کنٹرول کیلئے کا ؤ نٹر ٹیررازم ڈپا ر ٹمنٹ کا دائرہ پو رے صو بہ تک بڑ ھا دیا

پیر 9 نومبر 2015 22:32

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) حکو مت سندھ نے صو بہ بھر میں د ہشتگر دی کے وا قعا ت کو کنٹرول کر نے کیلئے کا ؤ نٹر ٹیررازم ڈپا ر ٹمنٹ سی ٹی ڈی کا دا ئر ہ پو رے صو بہ تک بڑ ھا دیا ہے جس کا پیر کے روز با قا عدہ نو ٹیفیکشن بھی جاری کر د یاہے صو با ئی محکمہ دا خلہ کی جانب سے جا ری کیے گئے ایک نو ٹیفیکشن کے مطا بق سکھر اور حیدرآباد میں پہلے مر حلے میں دو تھا نے قا ئم کیے جا ئیں گے جو پورے ر ینج کیلئے ہوں گے ذرائع نے بتا یا ہے کہ شکا ر پور اور جیکب آباد میں بم د ھما کوں کے بعد حکو مت سندھ سی ٹی ڈی جا دا ئرہ پو رے صو بہ تک پھیلا نے کا فیصلہ کیا اب سکھر اور لا ڑ کانہ ڈو یژن کے تما م د ہشتگردی کے مقد مات سکھر تھا نہ میں جبکہ نو ابشا ہ ،حیدر آباد اور میر پو ر خاص کے دہشتگر دی کے وا قعا ت حید ر آباد سی ٹی ڈی تھا نہ میں درج ہوں گے

متعلقہ عنوان :