دیکھو دیکھو کون آیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:30:12 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:30:12 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:30:12 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:29:05 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:29:05 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:29:05 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:23:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:22:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:22:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:13:33 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:12:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

دیکھو دیکھو کون آیا

شیر آیا شیر آیا کے نعرے , پھر سے دھاندلی ہوگئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق کے سپیکر منتخب ہوتے ہی مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال نے دیکھو دیکھو کون آیا کے نعرے لگائے توباقی تمام اراکین اسمبلی شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگانے لگے جبکہ پیپلزپارٹی کے رہنما میر ہزار بجرانی نے پی ٹی آئی پر طنزیہ انداز میں آوازیں کستے ہوئے کہا کہ پھر سے دھاندلی ہوگئی پھر سے دھاندلی ہوگئی۔

پیر کے روز سپیکر منتخب ہوتے ہی مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماء چوہدری جعفر اقبال نے کھڑے ہوکر مسلم لیگ ن کے حق میں نعرے بازی کرنے لگے۔ اس طرح باقی اراکین اسمبلی نے بھی ڈیسک بجا کر سردار ایاز داد دی۔ جبکہ دوسری جانب پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنماء میر ہزار بجرانی نے ہنستے اور مسکراتے ہوئے پی ٹی آئی پر تنزیہ انداز میں نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ پھر سے دھاندلی ہوگئی پھر سے دھاندلی ہوگئی۔ جس پر شیریں مزاری ‘ عارف علوی سمیت چوہدری سرور اور دیگر اراکین پیپلزپارٹی ہنسنے لگے۔

09/11/2015 - 22:29:05 :وقت اشاعت