انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے منتظم جج نے ایم کیوایم کے کارکن کلیم کو 90 دن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:34:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:26:01 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:23:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:22:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:13:33 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:11:09 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:49:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:46:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:46:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:29:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:28:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے منتظم جج نے ایم کیوایم کے کارکن کلیم کو 90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے منتظم جج نے ایم کیوایم کے کارکن کلیم کو 90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیاہے۔رینجرز نے ایم کیوایم کے کارکن کلیم کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیرکوسخت سیکورٹی میں پیش کیا اور 90 دن کی نظر بندی کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ رینجرز زرائع کے مطابق ملزم قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے جبکہ انسداد دہشت گردی کے عدالت کے منتظم جج جسٹس نعمت اﷲ پھلپوٹو نے گواہان اور چالان پیش نہ کرنے پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اور ایس ایس پی کورنگی انویسٹی گیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جمعہ کو عدالت میں طلب کرلیا ہے

09/11/2015 - 22:11:09 :وقت اشاعت