میانمار ٗنیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کا25 سال بعد ہونے والے آزادانہ انتخابات کے نتائج ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:34:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:52:10 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:52:10 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:52:10 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:50:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:50:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:50:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:36:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:34:48 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:34:48 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:39:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

میانمار ٗنیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کا25 سال بعد ہونے والے آزادانہ انتخابات کے نتائج کے سرکاری اعلان سے قبل دعویٰ

ہم 70 فیصد نشستوں پر کامیابی حاصل کر رہے ہیں ٗ الیکشن کمیشن کو ابھی سرکاری طور پر نتائج کا اعلان کرنا ہے ٗ این ایل ڈی

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)میانمار میں حزب اختلاف کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی نے ملک میں 25 سال بعد ہونے والے آزادانہ انتخابات کے نتائج کے سرکاری اعلان سے قبل دعویٰ کیا ہے کہ وہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر رہی ہے۔این ایل ڈی کے ایک ترجمان ون تھین نے سوموار کی سہ پہر اعلان کیا کہ ان کی جماعت کو 70 فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں۔

این ایل ڈی کی سربراہ آنگ سان سوچی نے کہا کہ آپ سب کو انتخابی نتائج کا اندازہ تو ہو ہی گیا ہے۔اب تک صرف ینگون شہر کی 12 نشستوں کے نتائج کا اعلان ہوا ہے اور ان تمام نشستوں پر این ایل ڈی کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔فوجی کی حمایت یافتہ یونین سولیڈیرٹی ڈویلپمنٹ پارٹی (یو ایس ڈی پی) سنہ 2011 سے اقتدار میں ہے۔میانمار میں این ایل ڈی کے ایک ترجمان نے کہا کہ ہم 70 فیصد نشستوں پر کامیابی حاصل کر رہے ہیں لیکن الیکشن کمیشن کو ابھی سرکاری طور پر نتائج

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 21:50:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان