افغان صدر کی طرف سے شہریوں کے سر قلم کرنے کی مذمت
ظالمانہ فعل کو افغانستان کے عوام کے دشمنوں کی مایوسی اور شکست کی علامت سمجھتا ہوں ٗ اشرف غنی
پیر 9 نومبر 2015 21:50
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) افغان صدر اشرف غنی نے ملک کے جنوبی حصے میں داعش کے ہاتھوں کچھ شہریوں کے سر قلم کرنے کی مذمت کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زابل صوبے کی مقامی پولیس نے کہا تھا کہ داعش نے خاکِ افغان ضلعے میں تین عورتوں سمیت سات افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا ۔
(جاری ہے)
صدر غنی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ وہ ’’شہریوں کی ہلاکت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، خصوصا عورتوں اور ایک بچے کی، اور اس ظالمانہ فعل کو افغانستان کے عوام کے دشمنوں کی مایوسی اور شکست کی علامت سمجھتے ہیں۔
‘‘افغان حکام نے کہا کہ داعش کے شدت پسندوں نے شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے ان افراد کو غزنی صوبے سے ایک ماہ سے زائد عرصہ قبل اغوا کر لیا تھا۔صدر نے ایک بیان میں کہا کہ وہ ایک ’’غیر معمولی سکیورٹی اجلاس بلائیں گے جس میں اس ظالمانہ فعل کے مجرموں کو تلاش کرنے اور انہیں سزا دینے کی حکمت عمل پر غور کیا جائے گا۔‘‘متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.