راجہ ظفرالحق کی سردار ایاز صادق کو دوبارہ قومی اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:37:26 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:37:26 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:36:25 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:36:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:36:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:32:45 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:32:44 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:29:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:29:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:28:00 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:26:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

راجہ ظفرالحق کی سردار ایاز صادق کو دوبارہ قومی اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء )سینیٹ میں قائدایوان راجہ محمد ظفرالحق نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ قومی اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سپیکر سردار ایازصادق نے انتہائی شرافت ، تدبر اور غیر جانبداری کا ثبوت دیا ہے اور اپنے طرز عمل سے اپنی جماعت اور پارلیمنٹ کے ادارے کی عزت میں اضافہ کیا ہے ۔یاد رہے کہ سردار ایاز صادق کو جونہی پتہ چلا کہ سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق انہیں مبارکباد دینے کیلئے آنا چاہتے ہیں تو سپیکر خود راجہ ظفرالحق کے چیمبر میں شریف لے آئے اور وہیں پر سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے ان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔

09/11/2015 - 21:32:45 :وقت اشاعت