لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کی لاہور کے لارڈ میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کی نا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:37:26 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:36:25 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:36:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:36:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:32:45 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:32:44 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:29:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:29:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:28:00 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:26:55 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:26:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کی لاہور کے لارڈ میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کی نا اہلی کی پٹیشن واپس لینے کی درخواست خارج کردی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کی طرف سے لاہور کے لارڈ میئر کے امیدوار خواجہ احمد حسان کی نا اہلی کی پٹیشن واپس لینے کی درخواست خارج کردی ہے۔ یہ درخواست عزیز مسعود نے دائر کی تھی لیکن بعد میں اس کو واپس لینے کی درخواست کی۔لاہور ہائیکورٹ کے مطابق اس پٹیشن پر فیصلہ محفوظ کیا جاچکا ہے اس لئے اس کو واپس نہیں لیا جاسکتا اس وجہ سے اس کو خارج کیا جاتا ہے۔ خواجہ احمد حسان کے وکیلوں نے اس موقع پر اپنے دلائل میں کہا کہ عزیز مسعود اس یوسی کے ووٹر نہیں اس لئے ان کی پٹیشن کی کوئی اہمیت نہیں لیکن ان کی استدعا مسترد کر دی گئی۔

09/11/2015 - 21:32:44 :وقت اشاعت