فیصل آباد میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:13:33 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 22:11:09 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:49:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:46:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:46:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:29:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:28:00 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:28:00 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:25:05 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:25:05 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:09:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر جاں بحق

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)فیصل آباد میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے پولیس انسپکٹر رانا عاطف کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو فیصل آباد کے علاقے سنت سنگھ ریلوے پھاٹک کے قریب فائرنگ ہوئی جس میں پولیس انسپکٹر رانا عاطف جاں بحق ہو گیا۔ انسپکٹر رانا عاطف تھانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تعینات تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردون نے رانا عاطف کی گاڑی کو نشامنہ بنایا ۔ رانا عاطف کے ساتھ ان کے ڈرائیور پر بھی فائرنگ کی گئی۔ ڈرائیور کی حالت تشویش ناک ہے۔ رانا نے کئی دہشت گردوں کو گرفتا رکیا جس کی وجہ سے انہیں نشانہ بنایا گیا۔

09/11/2015 - 21:29:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان