امیر البحر اور پاک فضائیہ کے سربراہ کی سی سپارک مشقوں کے دوران قراقرم ایگل اواکس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:36:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:32:45 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:32:44 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:29:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:29:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:28:00 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:26:55 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:26:55 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:26:55 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:25:05 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:23:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

امیر البحر اور پاک فضائیہ کے سربراہ کی سی سپارک مشقوں کے دوران قراقرم ایگل اواکس تھری میں فضائی نگرانی مشن میں شرکت ، دونوں افواج مابین بہترین ہم آہنگی اور پیشہ وارانہ مہارت پر اطمینان کا اظہار

ش`

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء ) امیرالبحر ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے بحریہ کی جاری مشق" سی سپارک ـ" کا جائز ہ لیا۔دونوں سربراہان نے قراقرم ایگل اواکس میں فضائی نگرانی کے مشن میں شرکت کی۔ فضائی معائنے کے بعد دونوں سربراہان نے پاک بحریہ کے جہاز پر سمندر میں جاری اس مشق کو دیکھا۔

مشن کے بعد شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے دونوں سربراہان نے سی سپارک ــمشق کے دوران پاک فضائیہ اور پاک نیوی کے درمیان ایک بہترین ہم آہنگی اور پیشہ وارانہ مہارت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے مشق میں شریک دستے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اواکس پاک فضائیہ کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 21:28:00 :وقت اشاعت