وقت آگیا ہے کہ وزیراعظم اپنا وعدہ پورا کریں وزیراعلی ڈاکٹر مالک کی مدت ختم ہونے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:23:47 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:23:47 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:22:04 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:22:04 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:22:04 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:09:25 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:09:25 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:08:00 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:06:36 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:06:36 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:06:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جیکب آباد

وقت آگیا ہے کہ وزیراعظم اپنا وعدہ پورا کریں وزیراعلی ڈاکٹر مالک کی مدت ختم ہونے والی ہے ، مری معاہدے پر عمل درآمد کرکے اقتدار مسلم لیگ(ن) کے حوالے کیا جائے گا

صوبائی وزیرخوراک و ترقی نسواں میر اظہار حسین کھوسہ کی میڈیا سے گفتگو

جعفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)صوبائی وزیرخوراک و ترقی نسواں میر اظہار حسین کھوسہ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان اپنا وعدہ پورا کریں وزیراعلی ڈاکٹر مالک کی مدتختم ہونے والی ہے ، مری معاہدے پر عمل درآمد کرکے اقتدار مسلم لیگ(ن) کے حوالے کیا جائے گاجس کا عوام بھی بے چینی سے منتظر ہے بلوچستان میں فورسز کی وجہ سے کچھ امن ہوا ہے مسلم لیگی وزارت کے بعد مکمل امن قائم ہوجائیگا اور بلوچستان ترقی کی نئی راہ پہ گامزن ہوجائیگا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ن) کے رہنماء و صوبائی وزیر خوراک و ترقی نسواں میر اظہار حسین کھوسہ نے جعفرآباد دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا میر اظہار حسین کھوسہ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف نے اپنے دورہ کوئیٹہ کے موقع پر کہا تھا کہ مری معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیا جائیگا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا وزیراعلی بلوچستان کا پیرڈ مکمل ہوتے ہی وزیراعلیٰ کا نیا قلمدان مسلم لیگ (ن)کے حوالے کیا جائیگا جس کا مسلم لیگی رہنما?ں سمیت عوام بھی بے چینی سے منتظر ہے انکا کہنا کہ امید ہے کہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اپنے وعدے کی پاسداری کریں گے اور محمود اچکزئی بھی مسلم لیگ(ن) کا ساتھ دیں گے میر اظہار حسین کا کہنا تھا کہ نیشنل پارٹی کے دور اقتدار میں فورسز کے ساتھ مل کر کچھ امن قائم ہوا ہے مسلم لیگ کی حکومت کے بعد مکمل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 21:09:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان